زیک ریوارڈز پر ممبرز کو ان کی پرفارمنس کے لحاظ سے چار Ranks میں تقسیم کیا گیا ہے اور ہر رینک کا کمیشن مختلف
ہے۔ کمیشن کی تفصیلات سے پہلے Personal
Volume (PV) کو سمجھنا ضروری ہے۔ مختلف پیکجز کا PV درج زیل ہے:
PV
|
پیکج
|
10
|
Silver
|
50
|
Gold
|
100
|
Diamond
|
یعنی اگر آپ سلور پیکج پر اپ گریڈ ہوتے ہیں تو آپ کا PV 10 ہو گا، اگر آپ 2 سلور ممبرز کو بھی سپانسر کرتے ہیں تو آپ کا PV 30 ہو جائے گا اسی طرح آپ
کی Down line میں جتنے زیادہ ریفرلز ہوں گے آپ کا PV اتنا زیادہ ہو گا۔ آئیں اب
مختلف Ranks پر کمیشن کی تفصیل پر ایک نظر ڈالیں۔
Level-2 Commission
|
Level-1 Commission
|
Subscription Commission
|
Required PV
|
Ranks
|
2.5%
|
5%
|
20%
|
10
|
Distributor
|
3.5%
|
7%
|
20%
|
50
|
Manager
|
5%
|
10%
|
20%
|
100
|
Executive
|
5%
|
10%
|
20%
|
600
|
Sr.
Executive
|
Subscription Commission سے مراد
آپ کے ریفرلز کی ماہانہ فیس کی ادائیگی پر آپ کو ملنے والا کمیشن ہے۔ Level-1 Commission سے
مراد آپ کے ڈائیریکٹ ریفرلز (جنہوں نے آپ کی ویب سائٹ کے زریعے زیک ریوارڈز کو
جوائن کیا ہے) کے Bids خریدنے یعنی Reinvestmentپر
ملنے والا کمیشن ہے، چاہے آپ کے ریفرلز
اپنی روزانہ کی کمائی سے Bids خریدیں تب بھی آپ کو کمیشن ملے گا۔
Level-2 Commission سے مراد آپ کے Indirect Referrals (یعنی آپ کے ریفرلز کے ریفلرز)کے بڈز خریدنے پر ملنے والا کمیشن ہے۔ یہ تھی زیک ریوارڈز پر
ملنے والے کچھ Commissions
کی مختصر
تفصیل، اس کے علاوہ بھی کچھ Incentives ہیں جن کی تفصیل آپ زیک
ریوارڈز پر چیک کر سکتے ہیں. اخیر میں ہم ایک دفعہ پھر آپ کو اپ گریڈ ہونے کے بعد جلد از جلد Preferred Customer بننے کا مشورہ دیں گے تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ
فوائد حاصل کر سکیں۔
No comments:
Post a Comment