Sunday, July 15, 2012

How to read Retail Profit Report?


Retail Profit Report کی مدد سے آپ روزانہ ملنے والے  پوانٹس اور کیش ریوارڈ چیک کر سکتے ہیں۔ یہ رپورٹ چیک کرنے کے لئے بیک آفس سے Retail Profit Report کا  آپشن سلیکٹ کریں درج زیل پیج ظاہر ہو گا۔ 

شروع کے 60 دنوں میں اس رپورٹ پر سوائے  Bonus Balance ہر طرح کا بیلینس 0 ہو گا۔ اگر آپ  Free Affiliate  کے طور پر  Zeekrewards جوائن کرتے ہیں  تو آپ کوپہلے لاگ ان پر 100 بونس  پوائینٹس ملیں گے پھر ہر روز کے ایڈ لگانے پر  آپ کو روزانہ کچھ بونس پوائینٹس ملا کریں گے، جس دن آپ ایڈ نہیں لگائیں گے اس دن کوئی پوائینٹ نہیں ملے گا، اور بونس پوائینٹس ملنےکا تناسب وہی ہوگاجو ہم نے اس سے پہلے کیش ریوارڈ کے بارے میں بیان کیا تھا یعنی 4 دن ٪2 اور 3 دن ٪1۔ جیسے ہی آپ کے 60 دن مکمل ہوں گے ، پہلے لاگ ان پر ملنے والے بونس پوائینٹس  Minus  کر کے باقی کے تمام بونس پوائینٹس کو VIP Points میں تبدیل کر دیا جائے گا انہی VIPپوانئٹس پر آپ کو اوپر بیان کردہ ٪ کیمطابق روزانہ کیش ریوارڈ ملا کرے گا اور اگر آپ  نے  Bid Repurchase Preference ٪80  سیٹ کر رکھی ہے تو آپ کو روزانہ ملنے والے کیش ریوارڈ کا ٪80 خودبخود  Reinvest  ہو جائے گا اور باقی ٪20  Cash Available  میں  Show  ہونا شروع ہو جائے گا جسے آپ 23$ ہونے پر Withdraw  کروا سکتے ہیں۔ چونکہ ایک Bid  کی قیمت 1$ ہوتی ہے اس لیے اگر  Reinvest  کی جانے والی رقم  $1.38 تو   1 ڈالر کی ایک بڈ خرید  ی جائے گی اور باقی کے   Leftover Change$.38میں شو ہوں گے، جب یہ$.38 ایک ڈالر بن جائیں گے تو یہ بھی ایک بڈ کی خریداری میں استعمال ہو جائیں گے۔

No comments: