Showing posts with label zeekrewards. Show all posts
Showing posts with label zeekrewards. Show all posts

Tuesday, July 17, 2012

زیک ریوارڈز پر ملنے والے کمیشن کی تفصیل


زیک ریوارڈز پر ممبرز کو ان کی پرفارمنس کے لحاظ سے چار  Ranks  میں  تقسیم کیا گیا ہے اور ہر رینک کا کمیشن مختلف ہے۔  کمیشن کی تفصیلات سے پہلے Personal Volume (PV) کو سمجھنا ضروری ہے۔  مختلف پیکجز کا PV  درج زیل ہے:
PV
پیکج
10
Silver
50
Gold
100
Diamond
یعنی اگر آپ سلور پیکج پر اپ گریڈ ہوتے ہیں تو آپ کا PV 10 ہو گا، اگر آپ 2 سلور ممبرز کو  بھی سپانسر کرتے ہیں تو آپ کا PV  30 ہو جائے گا اسی طرح آپ کی Down line  میں جتنے زیادہ ریفرلز ہوں گے آپ کا PV  اتنا زیادہ ہو گا۔ آئیں اب مختلف Ranks  پر کمیشن کی تفصیل پر ایک نظر ڈالیں۔
Level-2 Commission
Level-1 Commission
Subscription Commission
Required PV
Ranks
2.5%
5%
20%
10
Distributor
3.5%
7%
20%
50
Manager
5%
10%
20%
100
Executive
5%
10%
20%
600
Sr. Executive
Subscription Commission سے مراد آپ کے ریفرلز کی ماہانہ فیس کی ادائیگی پر آپ کو ملنے والا کمیشن ہے۔ Level-1 Commission  سے مراد آپ کے ڈائیریکٹ ریفرلز (جنہوں نے آپ کی ویب سائٹ کے زریعے زیک ریوارڈز کو جوائن کیا ہے) کے Bids خریدنے یعنی Reinvestmentپر ملنے والا کمیشن ہے،  چاہے آپ کے ریفرلز اپنی روزانہ کی کمائی سے Bids  خریدیں تب بھی آپ کو کمیشن ملے گا۔ Level-2 Commission سے مراد آپ کے Indirect Referrals (یعنی آپ کے ریفرلز کے ریفلرز)کے بڈز خریدنے  پر ملنے والا کمیشن ہے۔ یہ تھی زیک ریوارڈز پر ملنے والے  کچھ Commissions  کی مختصر تفصیل، اس کے علاوہ بھی کچھ Incentives  ہیں جن کی تفصیل آپ زیک ریوارڈز پر چیک کر سکتے ہیں. اخیر میں ہم ایک دفعہ پھر آپ کو   اپ گریڈ ہونے کے بعد جلد از جلد Preferred Customer  بننے کا مشورہ دیں گے تاکہ آپ زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کر سکیں۔

Monday, July 16, 2012

زیک ریوارڈز پر اپ گریڈ ہونے کا طریقہ

 ذیک ریوارڈ پر سلور، گولڈ یا ڈائمنڈ پیکج خریدنے کے لئے درج زیل  Steps  کو  Follow  کریں۔
·        زیک ریوارڈ پر لاگ ان ہوں۔
·        مین پیج پر موجود Upgrade Now  کے آپشن پر کلک کریں۔
·        سلور، گولڈ یا ڈائمنڈ میں سے جو پیکج بھی خریدنا چاہتے ہیں سلیکٹ کریں۔
·        اپنا ملک سلیکٹ کریں
·        Contact Information کا ایک فارم ظاہر ہو گا اسے فل کریں اور  Continue  پر کلک کریں۔
·        اگلے صفحے پر Continue to payment page  پر کلک کریں۔
·        Payment options ظاہر ہوں گے،   جس آپشن سے پیمنٹ کرنی ہے اسے سلیکٹ کریں اور  پیمنٹ کر دیں، آپ پریمیم پیکج پر اپ گریڈ ہو چکے ہیں۔ پیمنٹ کرنے کے بعد Alertpayپر Autosubscription کے آپشن کو کینسل کردیں کیوں کے آپ پیکج کی ماہانہ فیس زیادہ تر اپنی Earning سے Pay کیا کریں گے، جبکہ آٹو سبسکرپشن کو کینسل نہ کرنے سے ہر مہینےآپ کے الرٹ پے اکاؤنٹ سے بھی پیکج کی ماہانہ فیس کٹ جایا کرے گی اس لئے اسے کینسل کر دیں۔

Sunday, July 15, 2012

How to read Retail Profit Report?


Retail Profit Report کی مدد سے آپ روزانہ ملنے والے  پوانٹس اور کیش ریوارڈ چیک کر سکتے ہیں۔ یہ رپورٹ چیک کرنے کے لئے بیک آفس سے Retail Profit Report کا  آپشن سلیکٹ کریں درج زیل پیج ظاہر ہو گا۔ 

شروع کے 60 دنوں میں اس رپورٹ پر سوائے  Bonus Balance ہر طرح کا بیلینس 0 ہو گا۔ اگر آپ  Free Affiliate  کے طور پر  Zeekrewards جوائن کرتے ہیں  تو آپ کوپہلے لاگ ان پر 100 بونس  پوائینٹس ملیں گے پھر ہر روز کے ایڈ لگانے پر  آپ کو روزانہ کچھ بونس پوائینٹس ملا کریں گے، جس دن آپ ایڈ نہیں لگائیں گے اس دن کوئی پوائینٹ نہیں ملے گا، اور بونس پوائینٹس ملنےکا تناسب وہی ہوگاجو ہم نے اس سے پہلے کیش ریوارڈ کے بارے میں بیان کیا تھا یعنی 4 دن ٪2 اور 3 دن ٪1۔ جیسے ہی آپ کے 60 دن مکمل ہوں گے ، پہلے لاگ ان پر ملنے والے بونس پوائینٹس  Minus  کر کے باقی کے تمام بونس پوائینٹس کو VIP Points میں تبدیل کر دیا جائے گا انہی VIPپوانئٹس پر آپ کو اوپر بیان کردہ ٪ کیمطابق روزانہ کیش ریوارڈ ملا کرے گا اور اگر آپ  نے  Bid Repurchase Preference ٪80  سیٹ کر رکھی ہے تو آپ کو روزانہ ملنے والے کیش ریوارڈ کا ٪80 خودبخود  Reinvest  ہو جائے گا اور باقی ٪20  Cash Available  میں  Show  ہونا شروع ہو جائے گا جسے آپ 23$ ہونے پر Withdraw  کروا سکتے ہیں۔ چونکہ ایک Bid  کی قیمت 1$ ہوتی ہے اس لیے اگر  Reinvest  کی جانے والی رقم  $1.38 تو   1 ڈالر کی ایک بڈ خرید  ی جائے گی اور باقی کے   Leftover Change$.38میں شو ہوں گے، جب یہ$.38 ایک ڈالر بن جائیں گے تو یہ بھی ایک بڈ کی خریداری میں استعمال ہو جائیں گے۔

پریفرڈ کسٹمر بننےکے لئے آپ کو کیا کرنا ہو گا؟

آپ Zeekrewards کے Preferred Customer بن کر کئی اضافی فوائد اور Commisions حاصل کر سکتے ہیں جس سے آپ کی Earning میں مزید اضافہ ہوگا۔ Preferred Customer بننے کے لئے آپ کو ایک دفعہ Alertpay یا Solid Trust Pay کے زریعے 10 Bids کی خریداری کرنا ہوگی جن کی مالیت 10$ ہوتی ہے۔ یاد رہے یہ خریداری آپ کو صرف back office پر موجود Buy Zeek Sample Bids کے آپشن کے زریعے کرنی ہے،اور کہیں سے Bids خریدنے پر آپ Preferred Customer کا Status حاصل نہیں کر سکتے۔
اس خریداری کی پیمنٹ آپ Zeekrewards پر ہونے والی Earning کو Alertpay یا Solid Trust Pay پرWithdraw کر کے بھی کر سکتے ہیں۔ ہمارا آپ کو یہی مشورہ ہو گا کہ جتنی جلدی ہو سکے Preferred Customer کا Status حاصل کریں اور اپنے ریفرلز کو بھی یہی مشورہ دیں۔

What is Bid Repurchase Preference?

جیسا کہ ہم پہلے وضاحت کر چکے ہیں کہ آپ Zeekrewards پر ہونے والی اپنی Earning یا تو Withdraw کروا سکتے ہیں یا پھر دوبارہ اپنے بزنس میں Reinvest کر سکتے ہیں۔ Reinvest کرنے سے آپ کی Earning بڑھے گی۔ Earning کو Reinvest کرنے کے لئے Retail Profit Pool Report پر کلک کریں ، یہاں آپ کو Bid Repurchase Preference کا آپشن نظر آئے گا۔ By Default آپ کی Bid Repurchase Preference سو فیصد پر ہو گی، اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنی سو فیصد کمائی Reinvest کر رہے ہیں۔آپ Bid Repurchase Preference لیول اپنی مرضی سے کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔ ہمارا آپ کو یہی مشورہ ہوگا کہ شروع میں یہ لیول 100 فیصد پر ہی رہنے دیں، جب آپ کی ماہانہ فیس ادا کرنے کی تاریخ نزدیک آئے تو ہفتہ پہلے یہ لیول 0 کردیں اور جیسے ہی آپ کے اکاؤنٹ میں ماہانہ فیس کے پیسے پورے ہو جائے Bid Repurchase Preference کو دوبارہ 100 فیصد پر لے جائیں۔ اس طرح آپ کی Daily Earning بہت جلدی بڑھے گی، جب آپ کی Daily Earning دس ڈالرز کے لگ بھگ ہوجائے تو آپ Bid Repurchase Preference کو پچاس فیصد بھی کر سکتے ہیں۔ بہرحال یہ صرف ایک مشورہ ہے آپ اپنے بزنس کو ترقی دینے کے لئے کوئی بھی سٹریٹیجی بنا سکتے ہیں لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کو جو VIP Point بھی ملتا ہے اس نے ٹھیک 90 دن کی مدت پوری کرنے کے بعد Retire ہو جانا ہے، اس لئے شروع میں بہت زیادہ Withdrawl سے گریز کریں۔

زیک ریوارڈز پر روزانہ ایڈ پوسٹ کرنے کا طریقہ

آئیے اب ہم آپ کو Zeekrewards پر ایڈ پوسٹنگ کا طریقہ سکھاتے ہیں۔ آپ کو روزانہ Zeekrewards پر ایک ایڈ لازمی پوسٹ کرنا ہوگا، جس دن آپ نے ایڈ پوسٹ نہ کیا آپ کو اس دن کی Earning  بھی نہیں ملے گی۔ نیچے دیے گئے مراحل کا بغور مطالعہ کیجیے، امید ہے آپ ایڈ پوسٹنگ سیکھ جائیں گے۔

·        زیک ریوارڈ پر Log-in ہونے کے بعد جو پہلا پیج ظاہر ہو گا، اس پر Place You Ad کا انتخاب کریں۔ 
·        جو پیج ظاہر ہو گا اس پر Step 1 کے لنک کو نئے ٹیب میں اوپن کریں۔
 
·        اب جو پیج اوپن ہو گا اس سے کسی ایک ایسے ایڈ کو کاپی کریں جس پر Zeekler.com کا لنک موجود ہو۔

·        اب دوبارہ Advertising Option  کے پیج پر آئیں اور Step 2 کو نئے ٹیب میں اوپن کریں۔
 
·        نیچے دکھایا گیا پیج نمودار ہو گا، اس پر سے کسی ایک ویب سائٹ کا انتخاب کریں جہاں آپ نے ایڈ پوسٹ کرنا ہو گا۔ مثال کہ طور پر ہم نے www.inetgiant.com کا انتخاب کیا
 
·        ہر سائٹ پر ایڈ پوسٹ کرنے کا طریقہ مختلف ہے، inetgiant پر ایڈ پوسٹ کرنے کا طریقہ درج زیل ہے۔ ویب سائٹ اوپن کرنے کے بعد نیچے دکھائے گئے بٹن پر کلک کریں۔
 
·        جو پیج اوپن ہو گا اس پر نیچے دی گئی ہدایات کے مطابق ایڈ پوسٹ کریں۔
 
·        اگر آپ اس سائٹ پر پہلے سے رجسٹرڈ نہیں تو آپ کو درج زیل اضافی معلومات بھی فراہم کرنا ہوں گی۔
 
·        اس کے بعد ظاہر ہونے والے پیج پر نیچے دکھائے گئے لنک پر کلک پر کلک کریں۔
 
·        آپ کا ایڈ پوسٹ ہو چکا ہے اب براؤزر کی ایڈریس بار سے لنک کاپی کریں۔
·        اب دوبارہ Zeekrewards پر موجود Advertising Options کے پیج پر آئیں اور Step 3 اوپن کریں۔
 
·        جو فارم اوپن ہو گا اسے نیچے دی گئی ہدایات کے مطابق فل کریں۔
 
آپ اپنا پہلا ایڈ پوسٹ کر چکے ہیں۔ Zeekrewards پر Earning کے لئے آپ کو یہی عمل ہر روز دہرانہ ہو گا۔ آپ ہر دفعہ ایک ہی ایڈ ایک ہی سائٹ پربھی پوسٹ کر سکتے ہیں اس میں کوئی ہرج نہیں۔ یاد رہے چوبیس گھنٹے میں ایک ایڈ پوسٹ کرنا zeekrewards کی requirement ہے، اپ ایک سے زیادہ ایڈ بھی پوسٹ کر سکتے ہیں لیکن اس سے آپ کو کوئی اضافی فائدہ نہیں ہوگا۔
اب  آپ  Back To Advertising Options  اور  Back To Back Office  پر کلک کریں اور واپس  Zeekrewards  کے مین پیج پر آجائیں۔ کچھ سیکنڈز انتظار کیجیے اب آپ کو نیچے دکھایا گیا ٹائمر نظر آ رہا ہو گا جس میں کاؤنٹ ڈاؤن چل رہا ہے۔
کاؤنٹ ڈاؤن ختم ہونے سے پہلے ہر صورت آپ کو اگلا ایڈ پوسٹ کرنا ہوگا، اگر آپ کچھ سیکنڈز بھی لیٹ ہوگئے تو اس دن کا کیش ریوارڈ  یا پوانٹس نہیں ملیں گے۔