آپ Zeekrewards کوSilver, Gold, Diamond یا Free ممبر کی حیثیت سے جوائن کر سکتے ہیں۔ تمام پیکجز کی تفصیل درج زیل ہے۔
پیکج
|
قیمت
|
ماہانہ فیس
|
Free
|
$0
|
$0
|
Silver
|
$10
|
$10
|
Gold
|
$50
|
$50
|
Diamond
|
$99
|
$99
|
اگر آپ شروع میں ہی 10$ سے 99$ تک کی Investment کر سکتے ہیں تو ہمارا آپ کو یہی
مشورہ ہو گا کہ Zeekrewards
کو فری ممبر کی بجائے سلور، گولڈ یا ڈائمنڈ پیکج خرید کرپریمیم ممبر کی حثیت سے
جوائن کریں، یہ آگے چل کر آپ کے لئے بے حد مفید ثابت ہو گا۔ لیکن اگر آپ کے لئے
شروع میں Investment
کرنا ممکن نہیں تو آپ شروع میں Zeekrewards کو فری ممبر کے طور پر جوائن کر سکتے
ہیں۔ لیکن 60 دنوں کے بعد جب آپ کی Earning شروع ہو گی تو آپ کو ہر صورت میں
سلور، گولڈ یا ڈائمنڈ میں سے کوئی ایک پیکج خریدنا ہو گا اور 90 دنوں تک ایسا نہ
کرنے کی صورت میں آپ کا اکاؤنٹ ختم کر دیا جائے گا۔ جہاں تک پیکج کی ماہانہ فیس کا
تعلق ہے وہ تو آپ اپنی Earning
سے Pay کیا کریں گے، مسئلہ صرف پہلی دفعہ کی پیمنٹ کا
ہے کیوں کے پاکستان میں رہتے ہوئے Alertpay وغیرہ پر ڈالرز ارینج کرنا تھوڑا مشکل کام ہے۔ لیکن فکر
مت کیجیے ہم آپ کی یہ مشکل بھی حل کر دیں گے۔ اگر آپ یہاں دیئے گئے لنک کی مدد سے ہمارے
ریفرل کے طور پر Zeekrewards
جوائن کرتے ہیں تو ہم آپ کو $10 بطور ادھار دینے کے لئیے تیار ہیں جس سے آپ Silver پیکج خرید سکتے ہیں، پھر جب آپ کی Earning سٹارٹ ہوگی آپ کو 10$ ہمیں واپس کرنا
ہوں گے تاکہ اس رقم سے کسی اور کی مدد کی جا سکے۔ لیکن ادھار ڈالرز لینے کے لئے
ضروری ہے کہ آپ 60 دنوں تک باقاعدگی سے ایڈ لگائیں اور Zeekrewards صرف ہمارے ریفرل کےطور پر ہی جوائن کریں۔
نوٹ: ہم ایک محدود تعداد
تک ہی ریفرلز کو ادھار رقم دے سکتے
ہیں، ریفرلز کی تعداد بہت زیادہ ہونے کی صورت میں ہم ہر ریفرل کو ادھار دینے کی پوزیشن
میں نہیں ہوں گے، برائے مہربانی جوائن کرنے سے پہلے ہم سےای میل پر رابط کر لیں۔usmanahmed1022@gmail.com
No comments:
Post a Comment