Zeekrewards جوائن کرنے کے بعد آپ کو روزانہ ایک ایڈ پوسٹ کرنا ہوگا جس کا طریقہ ہم آگے چل کر تفصیل سے بیان کریں گے۔ یاد رہے ایک ایڈ پوسٹ کرنے پر صرف پانچ منٹ لگتے ہیں، یعنی آپ دن میں صرف پانچ منٹ کام کر کے ایک خطیر رقم کما سکتے ہیں۔ Zeekrewards پر پہلے 60 دن آپ کو ہر ایڈ پوسٹ کرنے کے عوض بونس پوائنٹس ملیں گے (کوئی کیش ریوارڈ نہیں ملے گا)، لیکن جیسے ہی 60 دن مکمل ہو جائیں گے آپ کے بونس پوائنٹس کو VIP Points میں تبدیل کر دیا جائے گا اور آپ کی Cash Earning شروع ہو جائے گی۔ اگر آپ نے 60 دنوں میں کوئی ایڈ Miss نہیں کیا یعنی 60 دنوں میں 60 ایڈ لگائے ہیں تو آپ کو 60 دنوں بعد تقریبا 150 VIP Points ملیں گے اور ان 150 VIP Points پر ہفتے کے 4 دن ٪2 منافع (یعنی per day 3$) اور ہفتے کے 3 دن ٪1 منافع (یعنی $1.5 per day) دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ کمپنی آپ کو اپنی آمدن Reinvest کرنے کی سہولت بھی مہیا کرتی ہے جس سے آپ اپنی آمدن میں اضافہ کر سکتے ہیں۔ مثال کے طور پرآپ کو ایک دن کا 3$ منافع ملا ہے، آپ ان تین ڈالر سے 3 bids خرید سکتے ہیں جس کے عوض آپ کو 3 VIP Points مل جائیں گے اور آپ کے VIP Points کی تعداد 150 سے بڑھ کر 153 ہو جائے گی یوں آپ کی روزانہ کی آمدن بھی بڑھ جائے گی، اس طرح آپ جتنی زیادہ Bids خریدیں گے آپ کے VIP Points بھی اتنے زیادہ بڑھ جائیں گے۔ نیچے دیے گئے ٹیبل میں VIP points کے حساب سے آپ کی Estimated Weekly & Monthly Earning دکھائی گئی ہے۔
Monthly Earning(ؑestimated)
|
Weekly Earning
(ؑestimated) |
VIP Points
|
$66
|
$16.5
|
150
|
$110
|
$27.5
|
250
|
$154
|
$38.5
|
350
|
$198
|
$49.5
|
450
|
$242
|
$60.5
|
550
|
$286
|
$71.5
|
650
|
$330
|
$82.5
|
750
|
اس وقت صرف پاکستان میں ہی
Zeekrewards کے ایسے بے شمار ممبرز موجود ہیں جن کے VIP Points کی تعداد ہزاروں اور لاکھوں میں ہے
اس طرح وہ ماہانہ ہزاروں ڈالرز کما رہے ہیں۔ یہ تو تھا وہ منافع جو آپ کو روزانہ
ایڈ پوسٹ کرنے کے عوض دیا جاتا ہے، اس کے علاوہ آپ Zeekrewards پر کمیشن کی مد میں بھی ایک معقول
رقم کما سکتے ہیں۔ اگر آپ کسی کو Zeekrewards کا ممبر بناتے ہیں، تو آپ کے سپانسر
شدہ اس ممبر کی Earning سے بھی آپ کو ایک خاص ٪ کے حساب سے کمیشن دیا
جائے گا جس کی تفصیل یہاں موجود ہے۔
No comments:
Post a Comment