آئیے اب ہم آپ کو Zeekrewards پر ایڈ پوسٹنگ کا طریقہ سکھاتے ہیں۔
آپ کو روزانہ Zeekrewards
پر ایک ایڈ لازمی پوسٹ کرنا ہوگا، جس دن آپ نے ایڈ پوسٹ نہ کیا آپ کو اس دن کی Earning بھی نہیں ملے گی۔ نیچے دیے گئے مراحل کا بغور
مطالعہ کیجیے، امید ہے آپ ایڈ پوسٹنگ سیکھ جائیں گے۔
·
زیک ریوارڈ پر Log-in ہونے کے بعد جو پہلا پیج ظاہر ہو گا،
اس پر Place You Ad
کا انتخاب کریں۔
·
جو پیج ظاہر ہو گا اس پر Step 1 کے لنک کو نئے ٹیب
میں اوپن کریں۔
·
اب جو پیج اوپن ہو گا اس سے کسی ایک ایسے ایڈ کو کاپی کریں جس
پر Zeekler.com کا لنک موجود ہو۔
·
اب دوبارہ Advertising
Option کے پیج پر آئیں اور Step 2 کو نئے ٹیب میں
اوپن کریں۔
·
نیچے دکھایا گیا پیج نمودار ہو گا، اس پر سے کسی ایک ویب سائٹ
کا انتخاب کریں جہاں آپ نے ایڈ پوسٹ کرنا ہو گا۔ مثال کہ طور پر ہم نے www.inetgiant.com کا انتخاب کیا
·
ہر سائٹ پر ایڈ پوسٹ کرنے کا طریقہ مختلف ہے، inetgiant پر ایڈ پوسٹ کرنے
کا طریقہ درج زیل ہے۔ ویب سائٹ اوپن کرنے کے بعد نیچے دکھائے گئے بٹن پر کلک کریں۔
·
جو پیج اوپن ہو گا اس پر نیچے دی گئی ہدایات کے مطابق ایڈ پوسٹ کریں۔
·
اگر آپ اس سائٹ پر پہلے سے رجسٹرڈ نہیں تو آپ کو درج زیل اضافی
معلومات بھی فراہم کرنا ہوں گی۔
·
اس کے بعد ظاہر ہونے والے پیج پر نیچے دکھائے گئے لنک پر کلک پر
کلک کریں۔
·
آپ کا ایڈ پوسٹ ہو چکا ہے اب براؤزر کی ایڈریس بار سے لنک کاپی
کریں۔
·
اب دوبارہ Zeekrewards
پر موجود Advertising Options کے پیج پر آئیں اور
Step
3 اوپن کریں۔
·
جو فارم اوپن ہو گا اسے نیچے دی گئی ہدایات کے مطابق فل کریں۔
آپ اپنا
پہلا ایڈ پوسٹ کر چکے ہیں۔ Zeekrewards پر Earning کے لئے آپ کو یہی
عمل ہر روز دہرانہ ہو گا۔ آپ ہر دفعہ ایک ہی ایڈ ایک ہی سائٹ پربھی پوسٹ کر سکتے
ہیں اس میں کوئی ہرج نہیں۔ یاد رہے چوبیس گھنٹے میں ایک ایڈ پوسٹ کرنا zeekrewards کی requirement ہے، اپ ایک سے زیادہ ایڈ بھی پوسٹ کر سکتے ہیں لیکن اس سے آپ کو
کوئی اضافی فائدہ نہیں ہوگا۔
اب
آپ Back To Advertising
Options اور Back To Back Office پر کلک کریں اور واپس Zeekrewards کے مین پیج پر آجائیں۔ کچھ سیکنڈز انتظار کیجیے
اب آپ کو نیچے دکھایا گیا ٹائمر نظر آ رہا ہو گا جس میں کاؤنٹ ڈاؤن چل رہا ہے۔
کاؤنٹ ڈاؤن ختم ہونے سے پہلے ہر
صورت آپ کو اگلا ایڈ پوسٹ کرنا ہوگا، اگر آپ کچھ سیکنڈز بھی لیٹ ہوگئے تو اس دن کا کیش ریوارڈ
یا پوانٹس نہیں ملیں گے۔
No comments:
Post a Comment