جیسا کہ ہم پہلے وضاحت کر چکے ہیں کہ آپ Zeekrewards پر ہونے والی اپنی Earning یا تو Withdraw کروا سکتے ہیں یا پھر دوبارہ اپنے بزنس میں Reinvest کر سکتے ہیں۔ Reinvest کرنے سے آپ کی Earning بڑھے گی۔ Earning کو Reinvest کرنے کے لئے Retail Profit Pool Report پر کلک کریں ، یہاں آپ کو Bid Repurchase Preference کا آپشن نظر آئے گا۔ By Default آپ کی Bid Repurchase Preference سو فیصد پر ہو گی، اس کا مطلب ہے کہ آپ اپنی سو فیصد کمائی Reinvest کر رہے ہیں۔آپ Bid Repurchase Preference لیول اپنی مرضی سے کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔ ہمارا آپ کو یہی مشورہ ہوگا کہ شروع میں یہ لیول 100 فیصد پر ہی رہنے دیں، جب آپ کی ماہانہ فیس ادا کرنے کی تاریخ نزدیک آئے تو ہفتہ پہلے یہ لیول 0 کردیں اور جیسے ہی آپ کے اکاؤنٹ میں ماہانہ فیس کے پیسے پورے ہو جائے Bid Repurchase Preference کو دوبارہ 100 فیصد پر لے جائیں۔ اس طرح آپ کی Daily Earning بہت جلدی بڑھے گی، جب آپ کی Daily Earning دس ڈالرز کے لگ بھگ ہوجائے تو آپ Bid Repurchase Preference کو پچاس فیصد بھی کر سکتے ہیں۔ بہرحال یہ صرف ایک مشورہ ہے آپ اپنے بزنس کو ترقی دینے کے لئے کوئی بھی سٹریٹیجی بنا سکتے ہیں لیکن ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں کہ آپ کو جو VIP Point بھی ملتا ہے اس نے ٹھیک 90 دن کی مدت پوری کرنے کے بعد Retire ہو جانا ہے، اس لئے شروع میں بہت زیادہ Withdrawl سے گریز کریں۔
No comments:
Post a Comment