جون 1997 کو Zeekler.com نے بولی (Auction) کے بزنس کی حیثیت سے کاروبار کا آغاز کیا۔
شروعات میں Zeekler.com نے بھی روایتی کمپنیوں کی طرح اپنے بزنس کی تشہیر کے لئے گوگل ایڈورڈز
(Google Adwords) اور
دیگر Advertising ایجینسیوں کا سہارا لیا، لیکن 2010 میں اس سے کہیں زیادہ بہتر خیال Zeekrewards.com کی شکل میں سامنے آیا تاکہ Advertisement کے لئے خطیر رقم Google Adwords اور دیگر Advertising ایجینسیوں پر لگانے کی بجائے ایک
سائٹ تشکیل دی جائے جہاں لوگوں کو ممبرشب کے زریعے آکشن کے بزنس میں شریک کیا جائے
اور ان کے روزانہ لگائے جانے والے ads سے اپنے بزنس کو وسعت دی جائے۔ اس منفرد بزنس ماڈل کو اتنی شہرت
ملی کے دو سال سے بھی کم عرصے میں Zeekrewards.com دنیا کی سب سے بڑی مارکیٹنگ کمپنی بن
گئی۔ آج دنیا بھر سے لاکھوں کی تعداد میں لوگ Zeekrewards.com کے زریعے ہزاروں ڈالر کما رہے ہیں۔ زیک
ریوارڈ کی کامیابیوں کا اندازہ اس ویب سائٹ کی حیران کن Alexa رینکنگ سے بھی لگایا جا سکتا ہے۔
No comments:
Post a Comment